zaidishah

Zaidi Syed · @zaidishah

25th Nov 2012 from Twitlonger

اللہ اللہ بای بسم اللہ پدر
معنی ذبح عظیم آمد پسر

علامہ محمد اقبال
در معنی حریت اسلامیہ و سر حادثۂ کربلا

سُبحان اللہ ۔ بسم اللہ کی ب انکا باپ(یعنی حضرت علی علیہ السلام) (یہ اس طرف اشارہ ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ کل قرآن سورۃ الفاتحہ میں ہے اور کل سورۃ الفاتحہ بسم اللہ الّٰرحمٰنِ الرحیم میں اور کل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ب میں اور میں بسم اللہ کی ب ہوں۔)

معنی ذبح عظیم (سورۃ الصافات آیت ۱۰۷ حضرت ابراھیم و اسمعیل علیہ السلام کے قصہ میں یہ لفظ آئے ہیں کہ اسے یعنی اسمعیل علیہ السلام کو چھوڑ دیا قربانی عظیم کے بدلے، حضرت علامہ اقبال کہہ رہے ہیں کہ اُس عظیم قربانی کا حق حضرت امام حسین علیہ السلام نے ادا کیا) بیٹے پر برحق آتے ہیں۔

دوسرے لفظوں میں علامہ اقبال نے بتلا رہے ہیں کہ ذبح عظیم کا مطلب امام حسین علیہ السلام کی شہادت ہے

Reply · Report Post